منہاج یورپین کونسل کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے حال ہی میں برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں واقع منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ اس وفد کی قیادت صدر منہاج یورپین کونسل بلال اشرف اپل نے کی، جبکہ جنرل سیکرٹری حسن ایاز بوستان بھی ان کے ہمراہ تھے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔