منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائیشیا اور نشر القرآن کمپلیکس کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ معاہدے کے مطابق شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کے ترجمہ عرفان القرآن کی اردو، نارویجن (Norwegian)، یونانی (Greek)، سندھی، پشتو، فِنّش... مزید پڑھیں
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔