پاکستانی کمیونٹی کی فلاح اور آسٹرین کمیونٹی میں استحکام اور عزت و وقار کی خاطر منہاج القرآن سنٹر آسٹریا میں بنیادی جرمن سکھانے کے لیے فری کورس کا سلسلہ شروع کیاگیا...
مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل اباراکی کین میں امام کعبہ الشیخ عادل الکلبانی کی آمد کے موقع شاندار استقبال کیا گیا۔ امام کعبہ الشیخ عادل الکلبانی کے مرکز منہاج القرآن...
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی فیڈرل کونسل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے 21 جون 2013 کو مالمو (سویڈن) کا دورہ کیا جہاں انہوں نے تحریک منہاج القرآن کے تنظیمی عہدیداران...
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے اپنے خطاب میں کہا کہ دین اسلام امن و سلامتی کا دین ہے اور اس پر عمل کرنے پر مسلمان امن کا پیکر ہے، انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور بے گناہ...
علامہ محمد شکیل ثانی ( ڈائریکٹر اسلامک سنٹر اباراکی کین) نے خصوصی خطاب کیا جس میں انہوں نے شب برات کی فضیلت پر روشنی ڈالتے ہوئے اللہ رب العزت کے حضور اپنے گناہوں کی...
منہاج القرآن دی ہیگ کے زیر اہتمام مورخہ 25 جون 2013 خواتین کے لئے بھی اس عظیم رات کو عبادات میں گزارنے کا اہتمام کیا گیا جس میں خواتین نے مذہبی جوش وخروش کے ساتھ بھرپور...
منہاج القرآن دی ہیگ(ہالینڈ) میں مورخہ 25 جون 2013 کو بعد نماز عشاء شب برات کی برکتوں والی رات میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔...
منہاج القرآن سنٹر میں منہاج یوتھ لیگ آسٹریا کے زیراہتمام گذشتہ 3 ماہ سے جاری بنیادی جرمن کورس کامیابی سے اختتام کو پہنچ جانے کے بعد اگلا کورس 5 جولائی سے دوبارہ شروع...
منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو انچھن (ساؤتھ کوریا) کے زیر اہتمام مورخہ 25 جون 2013 کو خواجہ ڈونگ سٹی میں شب برات کا پروگرام منعقد ہوا جس میں قرب وجوار سے لوگوں کی کثیر...
معروف اسکالر اور معیشت دان ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا کہ کامیابی کے لیے غیر ضروری بحث و تکرار میں الجھنے سے کارکنوں کی صلاحیتیں برباد ہوجاتی ہیں۔ اس سے ان کے...