پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی قاہرہ میں 36ویں بین الاقوامی اسلامی کانفرنس کے موقع پر ڈاکٹر محمد ابو ہاشم سے ملاقات

Professor Dr Hassan Mohi-ud-Din Qadri meeting dr muhammad abu hashim during 36th international conference in Cairo

پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی وزارتِ اوقاف مصر اور سپریم کونسل برائے اسلامی امور کے اشتراک سے قاہرہ میں منعقدہ 36ویں بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر ڈاکٹر محمد ابو ہاشم سے ملاقات

ڈاکٹر محمد ابو ہاشم سابق نائب صدر جامعۃ الازہر مصر، سپریم کونسل برائے صوفی سلسلے کے رکن اور مجلسِ نمائندگان کی مذہبی کمیٹی کے سیکریٹری ہیں۔ یاد رہے کہ یہ کانفرنس " اسلام میں پیشہ ورانہ اخلاقیات، اثرات اور مصنوعی ذہانت کے دور میں ان کا مستقبل" کے عنوان سے قاہرہ میں منعقد کی گئی۔

تبصرہ