
شیوا میں المدینہ مسجد اور منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں عظیم الشان حلقہ درود شریف کا انعقاد کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں عقیدت مند شرکاء نے شرکت کی۔ اس روحانی تقریب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی نے بذریعہ ویڈیو کلپ خطاب کیا، جس میں انہوں نے درود و سلام کی فضیلت اور اہمیت بیان کی۔
اس موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ڈائریکٹر ٹریننگ، علامہ غلام مرتضیٰ علوی نے بھی خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے اظہار خیال کرتے ہوئے درود شریف کے عملی اطلاق اور محبت رسول ﷺ میں اضافہ کرنے کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔





تبصرہ