کینیڈا: کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ممتاز الحسن کیلئے دعائیہ تقریب

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ممتاز الحسن کیلئے جامع المصطفیٰ مسی ساگا مسلم کمیونیٹی سنٹر، کینیڈا میں دعائیہ تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے خصوصی شرکت کی اور دعا فرمائی۔

تقریب میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری، محمد کامران ممتاز، مصطفی ممتاز، بدر ممتاز، منہاج القرآن انٹرنیشنل کینیڈا کے ذمہ داران اور کینیڈا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے احباب نے شرکت کی۔

Quran Khawani for Dr Mumtaz ul Hassan

Quran Khawani for Dr Mumtaz ul Hassan

Quran Khawani for Dr Mumtaz ul Hassan

Quran Khawani for Dr Mumtaz ul Hassan

Quran Khawani for Dr Mumtaz ul Hassan

Quran Khawani for Dr Mumtaz ul Hassan

Quran Khawani for Dr Mumtaz ul Hassan

تبصرہ