منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے دیرینہ رفیق ایوب مغل مختصر علالت کے بعد رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ (إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)۔
تحریک منہاج القرآن کے بانی و قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، ناظم امور خارجہ جی ایم ملک اور دیگر قائدین نے مرحوم کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
اللہ پاک اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
تبصرہ