ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا منہاج القرآن فرانس کے سابقہ صدر چوہدری ظفر سے اظہار تعزیت

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے سابقہ صدر چوہدری ظفر سے ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری فرانس میں چوہدری ظفر کے گھر گئے اور مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی و تعزیت کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے ذمہ داران بھی آپ کے ساتھ موجود تھے۔

تبصرہ