منہاج القرآن انٹرنیشنل ویسٹرن کیپ ساؤتھ افریقہ کے ناظم دعوت وتربیت اور بانی مدینہ انسٹیٹیوٹ ساؤتھ افریقہ حافظ محمود خطیب نے مکہ مکرمہ میں شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور ڈاکٹرحسین محی الدین قادری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر حافظ محمود خطیب نے شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کو ساؤتھ افریقہ وزٹ کی باضابطہ دعوت بھی دی۔
تبصرہ