تحریک منہاج القرآن بریشیاء اٹلی کے زیر انتظام سالانہ میلاد مصطفٰی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں شرکاء کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اس موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کے قائدین و کارکنان اور فیملیز نے بھی محفل میں شرکت کی۔ پروگرام میں منہاج نعت گروپ فرانس اور علامہ محمد اقبال فانی ڈائریکٹر تحریک منہاج القرآن ناروے نے خصوصی شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔
تبصرہ