MP Andrew Lewer کا منہاج القرآن انٹرنیشنل نارتھ ہمپٹن کا دورہ

MP Andrew Lewer visits MQI Northampton UK

Conversative Party کے MP Andrew Lewer نے منہاج القرآن انٹرنیشنل نارتھ ہمپٹن کا دورہ کیا۔ ان کے ساتھ منہاج یورپین کونسل کے صدر ظل حسن اور منہاج القرآن انٹرنیشنل ویکفیلڈ کے صدر چوہدری عثمان کے علاوہ کشمیر کمیٹی کے صدر چوہدری افتخار اور نارتھ ہمٹن کے میئر چوہدری ناظم بھی ہمراہ تھے۔ اس موقع پر MP Andrew Lewer اور مہمانوں کو تحریک اور قائد تحریک کے کام سے ظل حسن اور عثمان چوہدری اور اسداللہ نے آگاہ کیا اور مہمانوں کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا دہشت گردی کے خلاف فتویٰ اور قرآن پاک کا خوبصورت تحفہ دیا۔ اس موقع پر منہاج القرآن کی طرف سے خصوصی طور پر چوہدری افتخار کو ان کے اس وزٹ arrange کرنے پر شکریہ ادا کیا گیا۔

MP Andrew Lewer visits MQI Northampton UK

تبصرہ