ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے ساوتھ افریقہ وزٹ کے دوران کیپ ٹاون میں مزار شاہ عبداللطیف قادری صوفی رحمۃاللہ علیہ کے صاحب سجادہ عظیم بزرگ روحانی وعلمی شخصیت حضرت مولانا شاہ قطب الدین حبیبی صوفی نے صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹرحسین محی الدین قادری سے ملاقات کی۔
اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا خود اپنی رہائش گاہ پر استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران صوفی بزرگ نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری عالمگیر علمی و فلاحی کاوشوں کو بے حد سراہا۔
تبصرہ