ڈربن میں شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس

منہاج القرآن انٹرنیشنل نٹال ساوتھ افریقہ کے زیراہتمام ماہانہ حلقہ درود و سلام اور شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس 7 ستمبر 2019ء کو منعقد ہوئی، جمعہ مسجد ڈربن میں پروگرام بعد نماز مغرب شروع ہوا اور عشاء تک جاری رہا۔ پروگرام میں کثیر تعداد میں دوستوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر تلاوت کلام پاک کی سعادت ذاکر رفیق نے حاصل کی جبکہ درود و سلام اور نعت علامہ ایوب طفیل قادری نے پیش کی۔ کانفرنس میں علامہ طاہر رفیق نقشبندی اور صوفی شاہد محمود نے شہادت امام حسین علیہ السلام کے میں موضوع پر خطا ب کیا۔

تبصرہ