شیخ محمد قاسم الازہری کی MP Mr.Andrew Lewer سے ملاقات

منہاج القرآن کے رہنماء شیخ محمد قاسم الازہری نے MP Andrew Lewer سے ملاقات کی۔ اس موقع پر چوہدری افتخار بھی موجود تھے۔ ملاقات میں حالات حاضرہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر شیخ قاسم نے ممبر پارلیمنٹ کو منہاج القرآن انٹرنیشنل کے پوری دنیا میں کام کے حوالہ سے آگاہ کیا۔

بعد ازاں MP صاحب کے سیکرٹری BOB CADDICK نے شیخ محمد قاسم الازہری کو برٹش پارلیمنٹ میں Visit کی دعوت بھی دی۔

تبصرہ