منہاج القرآن جنوبی افریقہ: محفل نعت کا انعقاد

منہاج القرآن انٹرنیشنل Lenasia South کے زیراہتمام عظیم الشاں محفل نعت کا اہتمام کیا گیا، جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی معرکہ آراء تصانیف بالخصوص قرآنی انسائیکلوپیڈیا کا ڈسپلے بھی لگایا گیا جسے لوگوں نے بے حد سراہا اور شیخ الاسلام کو اس بےمثال خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔

تبصرہ