پاکستان ہائی کمیشن پریٹوریا جنوبی افریقہ میں کشمیر ڈے کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر سہیل خان اور سینٹر فیصل جاوید خان اور منہاج القرآن انٹرنیشنل جنوبی افریقہ کے عہدیداران اور کارکنان نے خصوصی شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل اور پاکستان عوامی تحریک ساؤتھ افریقہ کی نمائندگی کرتے ہوئے رانا محمد آصف جمیل خان نے تقریب میں اظہار خیال کیا۔
تبصرہ