براعظم افریقہ کے ملک سوازی لینڈ میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی باقاعدہ ممبرشپ کا آغاز ہوگیا۔ سب سے پہلے لائف ممبرشپ حاصل کرنے والوں میں محمد جمیل اور محمد عظیم شامل ہیں۔
نظامتِ اُمورِخارجہ کی جانب سے نئے ممبران کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ نئے ممبران نے سوازی لینڈ میں تحریک منہاج القرآن اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے پیغام امن کے فروغ کےلئے ہر ممکنہ کاوشوں کو بروئے کار لانے کا بھی عزم کیا ہے۔
تبصرہ