منہاج القرآن انٹرنیشنل یوکے کی NEC کے ممبر داود خان درانی سے اظہار تعزیت

منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کی نیشنل ایگزیکٹیو کونسل کے ممبر دادو خان درانی کے والد گرامی کے اچانک انتقال پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، چئیرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے داود خان درانی سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت بھی کی ہے۔ دریں اثناء ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور اور نظامت امور خارجہ کے ڈائریکٹر جی ایم ملک نے بھی داود خان درانی سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

تبصرہ