منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کی مجلس شوریٰ کے صدر چوہدری اکرم جوڑا کی اہلیہ کا انتقال ہو گیا، انا للہ و انا الیہ راجعوان۔ مرحومہ کے انتقال پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، ناظم امور خارجہ جی ایم ملک اور دیگر مرکزی قائدین نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے بلندی درجات کی دعا کی ہے۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے صدر ڈاکٹر عرفان ظہور احمد نے بھی اکرم جوڑا سے تعزیت کی ہے۔
تبصرہ