علامہ محمد صادق قریشی نے 24 نومبر2017 کو قائدین و کارکنان منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت کے ہمراہ ملک کی دوسری بڑی مسجد بلال بن رباہ میں نماز جمعہ ادا کی۔ اس موقع پر انہوں نے امام مسجد الشیخ راشد العلومی سے ملاقات بھی کی۔ ملاقات میں انہوں نے میلاد النبی ﷺ اور کویت میں محبت ،امن اور علم کے لئے کی جانے والی کاوشوں پر گفتگو کی۔ اس موقع پر کویت، پاکستان اور تمام مسلم ممالک کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔
تبصرہ