ڈنمارک: منہاج اسلامک سنٹر ویلبی کے ڈائریکٹر طارق قادری کے والد محترم کے وصال پر تعزیت

بانی و سرپرستِ اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج القرآن اسلامک سنٹر ویلبی کے ڈائریکٹر محمد طارق قادری منہاجین کے والد محترم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان سے تعزیت کی ہے۔ انہوں نے مرحوم کی بخشش و مغفرت کے لیے دعا کی ہے۔

دریں اثناء منہاج القرآن سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، سیکرٹری جنرل PAT خرم نواز گنڈاپور، مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی، ڈائریکٹر فارن افیئرز جی ایم ملک، منہاجینز کوآرڈینیشن کونسل کے صدر و دیگر مرکزی رہنماؤں نے محمد طارق قادری کے والد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

رابطہ نمبر: 0045-287-02866

تبصرہ