اٹلی: مچراتا کے وفد کی نئے سٹی مئیر کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت

منہاج القرآن انٹرنیشنل مچراتا اٹلی کے عہدیداروں نے نئے سٹی میئر کی تقریب حلف برداری میں خصوصی دعوت پر شرکت کی۔ سٹی میئر کی تقریب حلف برداری مچراتا ٹاون ہال میں ہوئی۔ جہاں منہاج القرآن کے وفد نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر مقامی کمیونٹی کے دیگر افراد اور فیملیز بھی موجود تھیں۔ تقریب حلف برداری کے بعد میئر نے منہاج القرآن کے وفد سے ملاقات کی اور تقریب میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

تبصرہ