سید علی عباس بخاری آئرلینڈ میں قائد ڈے تقریب میں شرکت کریں گے

منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے صدر سید علی عباس بخاری 19 فروری 2017ء کو دورہ آئرلینڈ کے دوران ڈبلن میں قائد ڈے تقریبات میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر وہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی 66 ویں سالگرہ کی تقریبات میں خطاب بھی کریں گے۔ قائد ڈے تقریبات میں ڈبلن میں سفیر امن سیمینار ہو گا، جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے قائدین و کارکنان شرکت کریں گے اور شیخ الاسلام کی سالگہ کا کیک کاٹیں گے۔ اس تقریب میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر سید رضوان احمد بھی شرکت کریں گے۔

تبصرہ