مہاراشٹرا: قائد ڈے پر ’’عظمت مصطفیٰ و شان اولیاء‘‘ کانفرنس

منہاج القرآن انٹرنیشنل انڈیا کے زیراہتمام ریاست مہارشٹرا کے ضلع عثمان آباد کے نواحی شہر کلام میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 66 ویں سالگرہ کے موقع پر درگاہ حضرت حامد علی شاہ افتخاری پر ’’عظمت مصطفیٰ و شان اولیاء‘‘ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں منہاج القرآن انڈیا کے صدر ناد علی مہمان خصوصی تھے۔ شیخ حامد علی شاہ اور دیگر علماء مشائخ کی کثیر تعداد نے بھی کانفرنس میں شرکت کی اور خطابات کیے۔

تبصرہ