بارسلونا: منہاج یورپین کونسل کی تربیتی ورکشاپ

منہاج یورپین کونسل کے زیرِاہتمام 13 فروری 2017 کو بارسلونا اسپین میں ایک تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل اسپین کی تمام تنظیمات کے تمام فورمز نے بھرپور شرکت کی۔ ورکشاپ میں منہاج یورپین کونسل کی طرف سے محمد ظلِ حسن، فرانس سے علامہ حسن میر قادری، اٹلی سے محمد اقبال وڑائچ، ڈنمارک سے فیصل نجیب اور ہالینڈ سے علامہ تسنیم صادق نے شرکت کی۔

رپورٹ۔حسن زمان تارڑ

تبصرہ