(اے کے راؤ) منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں رات گئے تک جاری رہا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان عوامی تحریک فرانس کی نومنتخب ٹیم کی تقریب حلف برداری 15 مارچ کو ہو گی، جیسے ہتمی شکل دے دی گئی۔ تقریب حلف برداری میں مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر رحیق عباسی بھی خصوصی شرکت کرے گے جو کہ 15 مارچ کو پیرس پہنچے گے۔ صدر PAT فرانس حاجی محمد اسلم کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں صدر منہاج القرآن فرانس اظہر صدیق نے خصوصی شرکت کی جبکہ پاکستان عوامی تحریک فرانس کے علاقائی ذمہ داران بھی موجود تھے۔ پروگرام کے کوآرڈینیٹر کی ذمہ داری سلیمان اسلم کو دی گئی جنہوں نے پروجیکٹر کے زریعے پروگرام کی ترتیب اور انتظامی کمیٹیوں سے شرکاء اجلاس کو آگاہ کیا۔
تبصرہ