تقریب تقسیم شیلڈز برائے کارکنان فرانس

مرکز منہاج القرآن کی نئی اپ گریڈیشن میں تعمیری،  تکنیکی اور مالی تعاون کرنے والے مخلصین کو انتطامیہ کی طرف سے شیلڈز پیش کی گئیں، صدر سپریم کونسل صاحبزادہ حسن محی الدین قادری نے اپنے ہاتھوں سے شیلڈز پیش کیں۔

شیلڈز حاصل کرنے والوں میں رانا سرور، رانا بشارت، ملک محمد سرور، شہزاد احمد، عبدالستار، ابرار شفقت، حاجی نعیم جوڑا، حاجی ایوب، صوفی نیاز، منظور بھٹی، اعظم جاوید، حاجی یعقوب، حاجی اعجاز، غلام عباس، اور حاجی اشفاق احمد شامل ہیں۔

اس موقع پر علامہ حسن میر قادری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح آپ لوگوں نے اس مرکزکو خوبصورت بنانے میں انتظامیہ کی معاونت کی اللہ تعالٰی آپ کے گھروں کو محفوظ اور خوبصورت بنائے۔

 

 

 

رپورٹ:( اے کے راؤ)

تبصرہ