منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی میں ٹوپیوں اور ڈائریوں کی تقسیم

مورخہ 30 مئی 2010 بروز اتوار منہاج القرآن اٹلی میچراتا کی ایگزیکٹو ممبران چودھری میاں خان اور صدر نعت کونسل محمد نثار چشتی کی جانب سے منہاج القرآن میچراتا کے رفقاء و وابستگان میں ٹوپیاں اور ڈائریاں تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر چودھری محمد اقبال وڑائچ، صدف حسین، حافظ شکیل احمد، راشد بیگ، مرزا مظہر بیگ اور منیر کنجاہی کے علاوہ دیگر افراد نے شرکت کی۔

رپورٹ: (شکیل احمد)

تبصرہ