ہانگ کانگ: ملی مجلس سیرت اور اسلامک بورڈ آف ٹرسٹیز کے زیرِ اہتمام 30 اگست 2026ء بروز اتوار جامع مسجد کولون ہانگ کانگ میں تیسری سالانہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس بسلسلہ میلاد النبی ﷺ منعقد ہوئی۔
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔