کوپن ہیگن (ڈنمارک): منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِاہتمام بلوم میریج ہال ویلبی دارالحکومت کوپن ہیگن ڈنمارک میں پاکستان میں آرفن بچوں کی کفالت کے لئے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں دور و نزدیک سے خواتین و حضرات نے شرکت کی نیز برطانیہ سے معروف قوال قیصر محمود و ہمنوا نے... مزید پڑھیں
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔