منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے سینئر نائب صدر رضوان احمد طور کی والدہ ماجدہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے منہاج اسلامک سینٹر ڈبلن میں قرآن خوانی اور ایک خوبصورت روح پرور محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں منہاج القرآن آئرلینڈ کے رفقاء اراکین وابستگان کے علاوہ دیگر سیاسی... مزید پڑھیں
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔