
وزارتِ اوقاف مصر اور سپریم کونسل برائے اسلامی امور کے اشتراک سے منعقدہ 36ویں بین الاقوامی کانفرنس کے دوران چیئرمین منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور پروفیسر ڈاکٹر محمد عبد الدائم علی سلیمان الجندی کے درمیان خوشگوار ماحول میں مسکراہٹوں کا تبادلہ
پروفیسر ڈاکٹر محمد عبد الدائم علی سلیمان الجندی سیکریٹری جنرل برائے مجمع البحوث الاسلامیہ جامعۃ الازہر، اسلامی ثقافت کے پروفیسر اور جامعۃ الازہر میں فیکلٹی آف دعوہ الاسلامیہ کے سابق ڈین ہیں۔



تبصرہ