فرانس: منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیرِ اہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کی گیارہویں برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ ڈائیریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس علامہ میر حسن قادری نے ریفرنس میں خصوصی شرکت کی اور شہادت کے مقام و مرتبہ پر مفصل گفتگو فرمائی۔
تعزیتی ریفرنس میں صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس راجہ بابر حسین، جنرل سیکرٹری طاہر حسین گورائیہ اور محمد راشد سمیت ذمہ داران کی کثیر تعداد بھی شریک تھی۔
تبصرہ