منہاج القرآن یونان کے زیراہتمام بڑی گیارہویں شریف کی روحانی محفل کا انعقاد

منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام منہاج اسلامک سنٹر ماراتھونا میں "بڑی گیارہویں شریف" کی روحانی محفل بسلسلہ ایصالِ ثواب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے برادرِ عزیز انجینئر محمد طارق فرید قادری مرحوم، نہایت عقیدت و احترام سے منعقد ہوئی۔

علامہ حافظ محمد نواز ہزاروی نے محفل میں خصوصی خطاب کیا۔ محفل میں یونان بھر سے سیاسی، سماجی، مذہبی، کاروباری، صحافتی، ادبی شخصیات، کمیونٹی رہنماؤں، عوام الناس اور منہاج القرآن کے رفقاء و کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

صدر منہاج القرآن یونان ارسلان خرم چیمہ نے کامیاب محفل کے انعقاد پر تمام شرکاء، مہمانانِ گرامی، منتظمین اور کارکنان کا شکریہ ادا کیا۔

منہاج القرآن یونان کے زیر اہتمام بڑی گیارہویں شریف کی روحانی محفل کا انعقاد

تبصرہ