منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام حضور فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ 51 عرس مبارک کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے ڈائریکٹر منہاج القران انٹرنیشنل یونان علامہ حافظ محمد نواز ہزاروی نے خطاب کیا۔
استاد محمد لطیف، یاسر عمران قادری نے نعت رسول مقبول اور قاری احمد فراز نے تلاوتِ کلامِ رحمن کی سعادت حاصل کی، جبکہ غلام عباس مصطفوی نے نقابت کے فرائض انجام دئے۔
تقریب میں ناظم لائبریری فرانس و سابق صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان حاجی شفیق اعوان ارسلان خرم چیمہ، رفقاء کارکنان وابستگان سابقہ عہدیداران نے بھرپور شرکت کی۔
تبصرہ