منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام گنما سنٹر میں حلقہِ درود و فکر

Halqa e durood in genma center japan

منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام‎ گنما سنٹر میں 88ویں حلقہِ درود و فکر و آن لائن تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ خواتین کے لیے بھی علیحدہ اہتمام کیا گیا۔

حلقہِ درود کا آغاز تلاوت کلام مجید سے ہوا جس کے بعد بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کئے گئے۔

منہاج القرآن مرکز لاہور علامہ محمد احمد صابری نے (غوث اعظم حضرت عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی فضیلت) کے موضوع پر پُراثر گفتگو کی جسے شرکاءِ مجلس نے بہت سراہا۔

محفل کے آخر ‎‏‎‎میں حضور شیخ الاسلام پرفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی صحت و سلامتی اور ان کی درازئ عمر کے لیے دعا کی گئی۔

Halqa e durood in genma center japan

Halqa e durood in genma center japan

تبصرہ