کوالالمپور: منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائیشیاء کے زیراہتمام شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی

Quran Khawani for the martyrs of Model Town in malaysia

منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائیشیاء کے زیراہتمام شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ قرآن خوانی کی تقریب میں عبدالرسول بھٹی نے تلاوتِ کلامِ رحمن اور سید سجاد حسین شاہ نے نعت رسول مقبول ﷺ کی سعادت حاصل کی جبکہ حافظ محمد موسٰی نے گفتگو شہدائے ماڈل ٹاؤن کے بلندئ دراجات کے لیے دعا کروائی۔

Quran Khawani for the martyrs of Model Town in malaysia

Quran Khawani for the martyrs of Model Town in malaysia

تبصرہ