ڈاکٹر حسن محی الدین قادری تنظیمی دورہ پر جنوبی کوریا پہنچ گئے

minhaj ul quran south korea

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری تنظیمی دورہ پر جنوبی کوریا پہنچ گئے، ملائیشیا سے انچھن ائیر پورٹ پہنچنے پر منہاج ایشین کونسل کے صدر علی عمران، ایشین کونسل کے امیر محمد جمیل قادری اور منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ کوریا کے ذمہ داران و وابستگان نے آپ کا پرتپاک استقبال کیا۔

اس موقع پر استقبالی وفد میں محمد ناصر، معاذ اعجاز، شہزاد علی بھٹی، حافظ محمد اشرف، فیضان چھینہ، گلفام ارشد، حمزہ جدون، شہزاد خان، قدوس بھٹی، صفدر گجر، اسرار احمد و دیگر نے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کو گلدستے پیش کیے اور خوش آمدید کہا۔

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری دورہ ساوتھ کوریا میں میلاد کانفرنسز سے خطاب کریں گے۔

minhaj ul quran south korea

minhaj ul quran south korea

minhaj ul quran south korea

minhaj ul quran south korea

minhaj ul quran south korea

minhaj ul quran south korea

تبصرہ