منہاج انٹرفیتھ اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن انڈیا کے زیراہتمام رمضان المبارک کی پرنور ساعتوں میں مستحقین میں رمضان راشن پیکج تقسیم کیا گیا۔ اس سلسلہ میں بھوج، میسور، کولکتہ، پریاگرج، ممبئی اور نیوی ممبئی میں 861 خاندانوں میں رمضان راشن پیکج دیا گیا، جن میں کھانے پینے کی ضروری اشیاء شامل تھیں۔
منہاج انٹرفیتھ اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن انڈیا کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ منہاج ویلیفئر کے زیراہتمام معاشرے کے محروم طبقات کی خدمت کرنا اولین مقصد ہے۔
تبصرہ