منہاج القران انٹرنیشنل جاپان کے زیر اہتمام ہفتہ وار تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں علامہ محمود مسعود قادری نے(فضیلتِ رمضان) کے موضوع پر اظہار خیال کیا۔ اس نشست کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول ﷺ سے ہوا۔ اس نشست میں تحریک منھاج القرآن کے رفقا اور مقامی کمیونٹی نے شرکت کی۔ پروگرام میں خواتین کے لیے علیحدہ سے اہتمام کیا گیا تھا۔
تبصرہ