منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام ہفتہ وار تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر ٹریننگ منہاج القران انٹرنیشنل علامہ غلام مرتضی علوی نے (زکوٰۃ) کے موضوع پر آن لائن خطاب کیا۔ اس موقع پر نشست میں منہاج القرآن جاپان کے رفقا اور پاکستانی کمیونٹی کے احباب نے بھی شرکت کی۔
پروگرام میں خواتین کے لیے علیحدہ باپردہ انتظام کیا گیا تھا، نشست کا آغاز نے تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا، جس کے بعد نعت رسول مقبول ﷺآقا کی بارگاہ میں پیش کی گئی۔
تبصرہ