اٹلی: منہاج القرآن انٹرنیشنل سیریاتے بیرگامو کی طرف سے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے اعزاز میں عشائیہ

Dr Hassan Mohi ud Din Qadri tour Italy

منہاج القرآن انٹرنیشنل سیریاتے بیرگامو کی طرف سے چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا، جس میں پاکستانی کمیونٹی کی سماجی، کاروباری شخصیات اور منہاج القران کے رفقاء و وابستگان نے شرکت کی۔

اس موقع پر چیئرمین سپریم کونسل کے ہمراہ اعجاز یوسف اعوان، سید غلام مصطفیٰ مشہدی، میاں عمران الحق، ڈاکٹر چن نصیب، چوہدری اقبال وڑائچ، سرمد جاوید وڑائچ، راجہ ساجد حبیب، فیض عالم قادری، فیصل تارڑ، میاں اشرف، سیف اللہ تارڑ، عامر سجاد، چوہدری طارق، علامہ مختار احمد قادری اور چوہدری ریاض بھی موجود تھے۔

Dr Hassan Mohi ud Din Qadri tour Italy

Dr Hassan Mohi ud Din Qadri tour Italy

Dr Hassan Mohi ud Din Qadri tour Italy

تبصرہ