منہاج القران انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام ہفتہ وار تربیتی نشست میں ڈائریکٹر ٹریننگ منہاج القران انٹرنیشنل علامہ غلام مرتضی علوی نے شبِ برات کے موضوع پر آن لائن خطاب کیا۔ اس موقع پر منہاج القرآن جاپان کے قائدین و کارکنان کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی نے بھی پروگرام میں شرکت کی۔
اس نشست کا آغاز نے تلاوت قرآن پاک سے ہوا، جس کے بعد نعت رسول مقبول ﷺآقا کی بارگاہ میں پیش کی گئی۔ پروگرام میں خواتین شرکاء کے لیے الگ انتظام کیا گیا تھا۔
تبصرہ