ایرزو اٹلی میں ڈاکٹر فریدالدین قادری رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کی تقریب

urs dr fareed ud din qadri

منہاج القرآن انٹرنیشنل اریزو اٹلی کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے والد گرامی ڈاکٹر فریدالدین قادری رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مبارک کی تقریب منعقد ہوئی، اس موقع پر علامہ وقار احمد قادری نے خطاب کرتے ہوئے حضرت فریدملت کی حیات و خدمات کو بیان کیا۔ انہوں نے قرآن اور حدیث کی روشنی میں ولی کی شان بیان کی اور کہا کہ فرید ملت منہاج القرآن کے محسن عظیم ہیں۔

اس سے پہلے تلاوت کلام پاک کی سعادت زعیم ناصر نے حاصل کی جبکہ محمد ہاشم، وحید ریاض اور محمد بشیر نے ثناء خوانی کی۔ دعا کیساتھ پروگرام کا اختتام ہوا۔

urs dr fareed ud din qadri

urs dr fareed ud din qadri

urs dr fareed ud din qadri

تبصرہ