اولڈہیم: منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے زیراہتمام قائد ڈے کی تقریب

quaid day uk 2020

منہاج القرآن انٹرنیشنل یوکے اولڈہیم کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 69 ویں سالگرہ کے سلسلہ میں قائد ڈے تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن برطانیہ کے رہنماء اور کارکنان بھی تقریب میں شریک تھے۔

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خطاب کرتے ہوئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تجدیدی و علمی خدمات ر روشنی ڈالی۔ تقریب میں شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

quaid day uk 2020

quaid day uk 2020

quaid day uk 2020

quaid day uk 2020

quaid day uk 2020

quaid day uk 2020

quaid day uk 2020

تبصرہ