منہاج القرآن انٹرنیشنل نٹال، ساؤتھ افریقہ کے صدر علامہ طاہر رفیق کے چچا جان ڈاکٹر چوہدری محمد صدیق انتقال کر گئے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، ڈائریکٹر امور خارجہ جی ایم ملک،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ساوتھ افریقہ ریجن میاں محمد اشتیاق اور مرکزی قائدین ودیگر سٹاف ممبران نے علامہ طاہر رفیق کے چچا جان کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔
مرکزی قائدین نے علامہ طاہر رفیق کے چچا کے انتقال پر مرحوم کے بلندی درجات کی دعا اور لواحقین سے تعزیت کی ہے۔
تبصرہ