کویت: شیخ الاسلام کا پیغام امن پہنچانے میں صدر MPIC سید جعفر صمدانی ایڈووکیٹ کی کاوشیں (تصویری جھلکیاں)

بانی و سرپرستِ اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری پوری دنیا میں اسلام کے حقیقی پیغام، امن کے فروغ اور عالمی قیامِ امن کے لئے عملی اقدامات کر رہے ہیں۔ ان کے اس پیغام کو عام کرنے کیلئے دنیا بھر میں ان کے تلامذہ، منہاج القرآن انٹرنیشنل کے کارکنان اور وابستگان مصروفِ عمل ہیں۔ کویت میں منہاج القرآن پیس اینڈ انٹی گریشن کے صدر سید جعفر صمدانی ایڈووکیٹ شیخ الاسلام کے پیغام کو عوام اور خواص تک پہنچا رہے ہیں۔ سید جعفر صمدانی شیخ الاسلام کا دہشت گردی کے خلاف مبسوط تاریخی فتویٰ مختلف طبقہ ہائے فکر تک پہنچا چکے ہیں، جن کی پرنٹ میڈیا کوریج اور تصویری جھلکیاں درج ذیل ہیں:‎

Print Media Coverage

 

 

Photo Coverage

تبصرہ