فرانس: MQI اور PAT فرانس کے مرکزی عہدیداران کی میٹنگ

پیرس (اے کے راؤ) علیم فضل مہندی چیف آرگنائزر پاکستان عوامی تحریک ’’کرائی‘‘ فرانس کی رہائش گاہ پر MQI فرانس اور PAT فرانس کے مرکزی عہدیداران کی میٹنگ ہوئی جس میں پروفیسر علامہ حسن میر قادری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر رمضان المبارک میں کام کا تنقیدی جائزہ بھی لیا گیا اور عید کے فورا بعد عید ملن پارٹی کے ساتھ ساتھ جشن آزادی کی تقریب کی ٹائمنگ پر بھی گفتگو ہوئی۔ ڈائریکٹر منہاج القرآن فرانس پروفیسر علامہ حسن میر قادری نے مرکزی تنظیم اور پاکستان عوامی تحریک کو کام کے حوالے سے بریفنگ دی۔

get together Meeting of MQI and PAT France get together Meeting of MQI and PAT France

get together Meeting of MQI and PAT France get together Meeting of MQI and PAT France

get together Meeting of MQI and PAT France

تبصرہ