فرانس: چودھری محمد اشرف پاکستان عوامی تحریک اوورسیز چیپٹر برائے آزاد کشمیر فرانس کے صدر منتخب

Muhammad Ashraf Chaudhry President PAT Oversees Azad Kashmir Chapter

پیرس (اے کے راؤ) حاجی محمد اسلم چودھری صدر و یورپ نے ساتھیوں کی مشاورت سے پاکستان عوامی تحریک اوور سیز چیپٹر برائے آزاد کشمیر کا آغاز کرتے ہوئے چودھری محمد اشرف کو فرانس کا صدر نامزد کردیا ہے۔ چودھری محمد اشرف کا تعلق کوٹلی آزاد کشمیر سے ہے اورعرصہ دراز سے فرانس میں مقیم ہیں اور منہاج القرآن فرانس کے ابتدائی ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں۔

Muhammad Ashraf Chaudhry President PAT Oversees Azad Kashmir Chapter Muhammad Ashraf Chaudhry President PAT Oversees Azad Kashmir Chapter

تبصرہ