دو مئي بروز اتوار منہاج القرآن بلونيا اور فرارا کے زير اہتمام بودريو ميں محفل نعت کا انعقاد ہوا۔ محفل کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے حافظ عديل اظہر نے کيا جبکہ نعت خوانوں کي ايک بہت بڑي تعداد نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کي بارگاہ میں عقيدت ميں پھول نچھاور کيے۔ جن ميں چھوٹي بچياں ثناء ڈار، عائشہ ڈار، عامر نويد ڈار، محمد عنصر، محمد طاہر مہدي، حاجي الطاف، قيصر عباس، شبير حسين، پورتا ميجورے سے محمد فيصل، محمد عقيل، ملک بلال اور ہمنوا، محمد سليمان، چينتو سے حماد گل، حافظ عديل اظہر، غلام رسول اور کارپي سے محمد علي، محمد دانش، حاجي اعجاز احمد اور مختيار احمد قادري شامل ہيں۔ منہاج يوتھ ليگ کارپي حافظ اقدس شہزاد اور منہاج يوتھ ليگ فرارا محمد عرفان نے مختصر وقت کے لیے خطاب بھی کيا۔
محفل نعت میں نقابت کے فرائض منير احمد ڈار نے سرانجام دیے۔ اس محفل ميں خصوصي طور پر مرکزي صدر منہاج القرآن اٹلي حافظ عبدالمناف، ناظم ظہير انجم، ناظم دعوت و تربيت مختيار احمد قادري، ناظم ويلفيئر حاجي الطاف چيمہ، ناظم نشر و اشاعت شکيل احمد، محمد اظہر، يوسف ڈار، طاہر محمود، مہدي برسہ، الياس ڈار، طاہر سيفي اور شرجيل شفقت نے شرکت کي۔
رپورٹ : شکيل احمد (اٹلي)
تبصرہ